بوسنیا کی ورک ویزے کے غلط استعمال پر پاکستانیوں کے خلاف کاروائی،29 پاکستانیوں کے ویزے منسوخ

بوسنیا نے ورک ویزے کے غلط استعمال پر پاکستانیوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے اور بہت سے پاکستانیوں کے ویزے منسوخ کر دیے گئے ہیں۔

بوسنیا کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی شہری اپنے ورک ویزے کا غلط استعمال کر رہے ہیں۔ جیسے کہ بوسنیا سے نکل کر کروشیا اور شینجن ممالک جا رہے ہیں۔ اس خلاف ورزی کے نتیجے میں 39 پاکستانیوں کے ورک ویزے منسوخ کر دیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں: کن ملکوں کا ویزہ حاصل کرنے کیلئے پاکستانیوں کو دوسرے ملک جا کر ویزا لینا پڑتا ہے؟

بوسنیا کی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ جو لوگ بوسنیا کو صرف عبوری نقطہ کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں یا اپنے ورک ویزے کا غلط استعمال کر رہے ہیں ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ اسی طرح، 14 بنگلہ دیشی شہریوں کے خلاف بھی کارروائی کی جا رہی ہے۔

بوسنیا ہرزیگووینا کو ہنر مند لوگوں کی ضرورت ہے اور پاکستانی، بنگلہ دیشی اور نیپالی افراد کو ترجیح دی جا رہی ہے۔ لیکن کچھ لوگ یہاں آ کر یورپی ممالک جانے کی کوشش کرتے ہیں۔ حالانکہ بوسنیا بھی معاشی لحاظ سے بہتر ملک ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں