جب تک اپوزیشن جماعتیں متحد نہیں ہوں گی حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا،فواد چودھری

جب تک اپوزیشن جماعتیں متحد نہیں ہوں گی حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا،فواد چودھری

جب تک اپوزیشن جماعتیں متحد نہیں ہوں گی حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا،فواد چودھری

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں کوئی کمی نہیں ہوگی۔ حکومت بجلی، تیل، اور تنخواہ دار طبقوں پر ٹیکس لگا کر پیسہ کمارہی ہے۔

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے مزید کہا کہ اپوزیشن لیڈر کی نا اہلی یہ ہے کہ 7 ماہ گزرنے کے باوجود اپوزیشن الگ الگ احتجاج کر رہے ہیں اور جب تک اپوزیشن جماعتیں متحد نہیں ہوں گی حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

فواد چودھری نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے 25 لوگ لاپتا ہیں مگر کسی کو ان کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں