وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی

اب ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 86 پیسے، پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 17 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 32 پیسے، اور لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 72 پیسے کی کمی ہو گئی ہے۔
پیٹرول کی نئی قیمت 269 روپے 43 پیسے فی لیٹر،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 272 روپے 77 پیسے فی لیٹر،لائٹ ڈیزل کی قیمت 160 روپے 53 پیسے فی لیٹر جبکہ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 177 روپے 39 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔
وزارت خزانہ نے ان نئی قیمتوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں