ٹنڈوآدم میں 5 سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا
تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم کے نزدیک ٹنڈوآدم برانچ میں 5 سالہ بچہ محمد صالح ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔
مزید پڑھیں: ٹنڈوآدم:پولیس نے ملزمان کو بھاری مقدار میں منشیات سمیت گرفتار کر لیا۔
شہریوں نے بروقت نکال کر تعلقہ اسپتال ٹنڈوآدم پہنچا یا جہاں ڈاکٹروں نے ہلاکت کی تصدیق کی۔
رپورٹ: قیوم خان