ٹنڈوآدم پولیس نے لطف گیٹ کے نزدیک جوا کے اڈے پہ چھاپہ مار کر 10 جواریوں کو گرفتار کرلیا

ٹنڈوآدم ڈی ایس پی ڈاکٹر محمد موسیٰ ابڑو ایس ایچ او سٹی محمد حنیف مھر پولیس پارٹی کے ساتھ لطف گیٹ کے نزدیک جوا کے اڈے پہ چھاپہ مار کر 10 جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ جواریوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

مزید پڑھیں: ٹنڈوآدم میں 5 سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا

رپورٹ:قیوم خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں