چنیوٹ:یوم آزادی کے موقع پر ایم سی کے سبزہ زار میں پرچم کشائی کی تقریب

چنیوٹ:یوم آزادی کے موقع پر ایم سی کے سبزہ زار میں پرچم کشائی کی تقریب

چنیوٹ:یوم آزادی کے موقع پر ایم سی کے سبزہ زار میں پرچم کشائی کی تقریب

تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر محمد آصف رضا نے کہا کہ آج تجدید عہد کا دن ہے پوری قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد پیش کرتا ہوں اس ملک کو پانے کیلئے ہمارے بزرگوں نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے وطن عزیز کی حفاظت کے لیے ہم کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔یاد رہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تقریب میں جشن آزادی کا کیک کاٹا گیا۔ پولیس، سول ڈیفنس اور ریسکیو کے دستہ نے سلامی پیش کی۔

مزید پڑھیں:چنیوٹ:پولیس کا انوکھا کارنامہ،شہری زنا کے جھوٹے مقدمہ میں سزا کاٹنے پر مجبور

تقریب میں ڈپٹی کمشنر محمد آصف رضا ، ڈی پی او عبداللہ احمد نے شرکت کی۔ اراکین صوبائی اسمبلی مولانا الیاس چنیوٹی ، ذوالفقار علی شاہ، تیمور امجد لالی،اے ڈی سیز رانا محمد عمر محمد طلحہ سعید، اے سی شمس الرحمٰن شریک ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں