ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 35 افراد شہید، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

35 pakistani pilgrims die in iran road accident

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 35 افراد شہید، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

35 pakistani pilgrims die in iran road accident

ایران کے شہر یزد میں ایک حادثے میں پاکستانی زائرین کی بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 35 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ دہشیر تفتان چیک پوائنٹ کے قریب پیش آیا جہاں بس الٹنے کے بعد آگ لگ گئی۔ بس میں کل 53 زائرین سوار تھے۔ اس حادثے میں 15 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں: اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ کے بیٹے کو ڈاکوؤں نے ٹانگ پر گولی مار کر ویڈیو کو وائرل کر دیا

ایرانی میڈیا کی خبروں کے مطابق امدادی ٹیمیں زخمیوں اور لاشوں کو بس سے نکالنے میں مصروف ہیں اور اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

مولانا قمر عباس نقوی نے بتایا کہ تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بس میں 14 خواتین سمیت 50 افراد سوار تھے، اور تمام ہلاک شدگان کا تعلق لاڑکانہ سے تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں