وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی لکھائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصروں کی زینت بن گئی

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی لکھائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصروں کی زینت بن گئی

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی لکھائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصروں کی زینت بن گئی

maryam nawaz writing trending video

گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مزار اقبال پر گئیں۔ وہاں انہوں نے پھولوں کی چادر چڑھائی اور شاہی قلعہ کے عالمگیری دروازے پر پرچم بھی لہرایا۔ بوائے اسکاؤٹس نے مریم نواز کو سلام پیش کی۔

تفصیلات کے مطابق اس موقع پر مریم نواز نے مزار اقبال کی کتاب میں اپنے تاثرات درج کیے۔ ان تاثرات کی ویڈیو بنائی گئی جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوگئی اور سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو پر دلچسپ تبصرے کیے۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ویڈیو پر عدیل راجہ نے کہا کہ پنجاب کو بزدار پلس مبارک

عدیل راجہ ٹویٹ

رحیق عباسی نے لکھا کہ وہ تو ایک لائن بھی نہیں لکھ سکی۔۔ بیچاری

رحیق عباسی ٹویٹ

علی سلمان علوی نے تبصرہ کیا کہ کیا کیمرا مین کا زوم ان کرنا بھی ڈیجیٹل دہشتگردی کے زمرے میں آئے گا؟ کیا فرماتے ہیں عسکری ماہرین بیچ اس مسئلے کے

علی سلمان علوی

رضوان غلزئی نے کہا کہ پنجاب والے واقعی بڑے بدقسمت ہیں، کبھی عثمان بزدار تو کبھی مریم نواز شریف

رضوان غلزئی ٹویٹ

عمران لالیکا نے کہا کہ قومی سلامتی کا چورن بیچنے والوں کی فخریہ پیشکش

عمران لالیکا ٹویٹ

عثمان فرحت کا کہنا تھا کہ شریف خاندان لکھائی ک بل بوتے پر ہی یہاں تک پہنچا ہے

عثمان فرحت ٹویٹ

ہرمیت سنگھ نے طنزیہ کہا کہ میں سوچ رہا تھا میری لکھائی زیادہ خراب ہے پر سی ایم صاحبہ کو دیکھ کر حوصلہ ملا

ہرمیت سنگھ ٹویٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں