پنڈی بھٹیاں:پچھلے 14 گھنٹوں سے جاری بارش نے انتظامیہ کا پول کھول دیا

پنڈی بھٹیاں:پچھلے 14 گھنٹوں سے جاری بارش نے انتظامیہ کا پول کھول دیا

پنڈی بھٹیاں:پچھلے 14 گھنٹوں سے جاری بارش نے انتظامیہ کا پول کھول دیا

تفصیلات کے مطابق پنڈی بھٹیاں میں بارش کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔بارش کا پانی گھروں میں داخل ہونے کی وجہ سے لوگ پریشان جبکہ گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑگئےجبکہ بارش کا پانی نکالنے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے کوئی اقدام نا ہو سکا

مزید پڑھیں:چنیوٹ:شہریوں میں مفت 5 لیٹر پیٹرول تقسیم،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

تفصیلات کے مطابق پنڈی بھٹیاں میں دریائے چناب میں سیلاب کا خطرہ بھی مزید بڑھ گیا ہے اور انتظامیہ نے دریائے چناب میں خطرے کے پیش نظر قریبی آبادیوں کو ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں