رخ پاکستان: تفصیلات کے مطابق منچن آباد میں قتل کی لرزہ خیز واردات محلہ گنیش پورہ کے رہائشی کسان اپنے کھیتوں میں دھان کی فصل کی رکھوالی کے لئے سویا ہوا تھا کہ رات کے وقت نامعلوم افراد نے قتل کر دیا۔
مزید پڑھیں: لڑکی سے دکاندار کی زیادتی، ویڈیو بنا کر 4 ماہ تک پیسے لیتارہا
کسان کی شناخت 28 سالہ جمیل احمد کے نام سے ہوئی کرائم سین یونٹ کی ٹیم اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ٹی ایج کیو ہسپتال منچن آباد منتقل کر دیا گیا۔