ہمارے بارے میں

رخ پاکستان ایک ممتاز پاکستانی نیوز چینل ہے جو آپ کو پاکستان، دنیا، جرائم ، کاروبار، ٹیکنالوجی، کھیل،دلچسپ و عجیب اور انٹرٹینمنٹ کی خبریں فراہم کرتا ہے۔ رُخِ پاکستان اپنی ٹیم کی قیادت میں آپ تک تازہ ترین اور درست خبریں پہنچانے کے لئے پرعزم ہے۔

ہمارا مشن:
ہمارا مشن ہے کہ ہم اپنے ناظرین کو درست، غیر جانبدار اور جامع خبریں فراہم کریں۔ ہم چاہتے ہیں کہ آپ کو وہ معلومات دیں جن کی آپ کو روزمرہ کی زندگی میں ضرورت ہوتی ہے اور جو آپ کے فیصلوں کو بہتر بنانے میں مددگار ہوں۔

ہماری خدمات:
ہماری ویب سائٹ پر آپ کو مندرجہ ذیل موضوعات پر خبریں ملیں گی۔

سیاسی خبریں: پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں۔
دیگر خبریں: مختلف موضوعات پر دیگر خبریں جو آپ کی دلچسپی کا باعث ہو سکتی ہیں۔

ہماری ٹیم:
رخ پاکستان کی ٹیم محنتی اور تجربہ کار صحافیوں، تجزیہ کاروں اور تکنیکی ماہرین پر مشتمل ہے۔ ہم سب کا مشترکہ مقصد ہے کہ ہم آپ تک حقیقی اور مستند خبریں پہنچائیں۔

ہم سے رابطہ کریں.
ہم آپ کی آراء اور تجاویز کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی سوالات یا تجاویز ہیں، تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں۔
Email: Info@rukhepakistan.com