کتا گائے پر کیوں بھونکا؟بھارتی شہری نے کتے کو ڈنڈے مار کر ہلاک کردیا

بھارت کے شہر مراد آباد میں ایک شخص نے گائے پر بھونکنے والے کتے کو ڈنڈے مار کر ہلاک کر دیا۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ شخص زمین پر پڑے کتے کو ڈنڈے مار رہا ہے اور لوگ اس کی ویڈیو بنا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: پاکستان میں جیون ساتھی کی تلاش میں سب سے زیادہ مشورہ کس سے لیا جاتا ہے؟گیلپ سروے جاری

ویڈیو میں کچھ لوگ اس شخص کو برا بھلا کہتے ہیں اور پوچھتے ہیں کہ وہ کتے کو کیوں مار رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ شخص ایک ڈیری فارم کا مالک ہے اور اس نے کتے کو گائے پر بھونکنے کی وجہ سے مارا۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد، مراد آباد پولیس نے اس شخص کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے جانوروں پر ظلم کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں