بھوانہ:موٹرسائیکل سوار ملزمان کی پولیس پر فائرنگ،ڈرائیور کانسٹیبل زخمی ہوگیا

بھوانہ تھانہ لنگرآنہ کی حدود پینسرہ روڑ موٹرسائیکل سوار ملزمان کی ناکہ لگائے پولیس پر فائرنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

مزید پڑھیں: چنیوٹ:50 سے زائد ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں مال مسروقہ برآمد

فائرنگ سے ڈرائیور کانسٹیبل ضیاء زخمی ہو گیا۔زخمی کانسٹیبل ضیاء کو طبی امداد کے بعد الائیڈ ہسپتال فیصل آباد ریفر کردیا گیا ہے۔تھانہ لنگرانہ پولیس نے ندیم، مہدی حسین سمیت تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ملزم ندیم گرفتار جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں