چنیوٹ:شہریوں میں مفت 5 لیٹر پیٹرول تقسیم،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

چنیوٹ:شہریوں میں مفت 5 لیٹر پیٹرول تقسیم،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

چنیوٹ:شہریوں میں مفت 5 لیٹر پیٹرول تقسیم،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

تفصیلات کے مطابق چنیوٹ کی مشہور سیاسی شخصیت قیصر احمد شیخ 14اگست کے موقع پر شہریوں میں 5لیٹر پیٹرول تقسیم کیا جس کی وجہ سے چنیوٹ شہر کی عوام اور راہگیر شدید ذلیل ہوئے جبکہ نوجوان پیٹرول کی خاطر ڈیرے پر کئی دنوں سے جمع ہونا شروع ہوئے جس کی وجہ سے بہت زیادہ رش بڑھ گیا اور بازار تک بند ہوگئے

شہری 5لیٹر پیٹرول کے حصول کی خاطر رات کو موٹرسائیکل پر سونے کی وجہ سے روڈز بند ہوگئے اور مین بازار میں خواتین،مرد ،بچے، بزرگ اور طالبعلم شدید پریشانی کا شکار ہو گئے جبکہ وزیر بحریہ امور قیصر احمد شیخ کے عمل سے پورا شہر متاثر ہوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں