وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر بجلی بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع ہوگیا

بجلی بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر بجلی بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع ہوگیا

بجلی بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع

لیسکو نے اپنے پہلے چار بلوں میں صارفین کو ہر یونٹ پر 14 روپے کا ریلیف دیا ہے۔ بل جاری ہونے کے بعد ان میں تبدیلی کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان کو عطیہ کی گئیں 25 کروڑ کی مچھر دانیاں چوری، گلوبل فنڈ کا تحقیقات کا مطالبہ

ذرائع کے مطابق لیسکو نے ٹیکسز اور بجلی کی قیمتیں جمع کرنے کے بعد 14 روپے فی یونٹ کم کر دیے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے باقی رقم ادا کرنے کا بھی ذکر بلوں پر کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بل ڈسٹری بیوٹرز بلوں کے ساتھ پنجاب حکومت کا جاری کردہ پمفلٹ بھی دے رہے ہیں۔ تمام افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ صارفین کو بل کے ساتھ پمفلٹ دے کر اس کی تصویر بھی لیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں