چنیوٹ:12 سالہ لڑکے کو مبینہ زیادتی کے بعد ائیر پریشر گن سے منہ اور جسم کے پرائیویٹ حصہ میں ہوا بھرنے کا معاملہ

تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ چنیوٹ سرگودھا روڈ بائی پاس مارکیٹ میں پیش آیا۔ جہاں خراد کا کام سیکھنے والے 12 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کی گئی اور ملزمان نے زیادتی کے بعد ارسلان کے منہ اور جسم کے پرائیویٹ حصہ میں ائیر پریشر گن سے ہوا بھر دی۔ ائیر پریشر گن کی وجہ سے بچے کا پیٹ جگر انتڑیوں اور دیگر حصے شدید متاثر ہو گئے ہیں۔ 12 سالہ ارسلان کو تشویشناک حالت کے پیش نظر الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا گیا ۔

مزید پڑھیں: چنیوٹ:سندھ پولیس کے شہید کانسٹیبل چمن عباس کی نماز جنازہ آبائی گاؤں میں ادا کر دی گئی

بچے کے والد نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے درخواست دے دی۔ جبکہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں

رپورٹ:قیصر وینس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں