کهوڑہ:گھریلو جھگڑے کے نتیجے میں ایک نوجوان جانبحق
کهوڑہ کے نواحی گاؤں کلیری میں کلیری برادری کے دو فریقین کے درمیان مبینہ گھریلو جھگڑا۔ جھگڑے کے نتیجے میں پندرہ سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا
مزید پڑھیں:منچن آباد:6 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش
پولیس کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان گھریلو جھگڑا تھا۔ جس کی وجہ سے دونوں فریقین کے درمیان جھگڑا ہوا جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔