اداکارہ ہانیہ عامر کی نازیبا ویڈیو وائرل،ہانیہ عامر کا ویڈیو پر ردعمل آگیا

حال ہی میں پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں وہ نازیبا لباس میں نظر آ رہی ہیں۔ اس ویڈیو نے لوگوں کو چونکا دیا لیکن کچھ صارفین نے کہا کہ یہ ویڈیو اصلی نہیں ہے بلکہ اے آئی کی مدد سے بنائی گئی ہے۔ ویڈیو میں ہانیہ عامر کی شکل سے ملتی جلتی ایک لڑکی نازیبا لباس میں نظر آ رہی تھی۔

ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں وضاحت کی کہ یہ ویڈیو ان کی نہیں ہے اور اے آئی سے بنائی گئی ہے۔ انہوں نے اس بات پر تشویش ظاہر کی کہ اے آئی کی مدد سے تیار کردہ ایسی چیزیں بہت خوفناک ہو سکتی ہیں اور اس کے لیے قوانین بننے چاہئیں۔

مزید پڑھیں: معروف اداکار عثمان پیرزادہ اور ثمینہ پیرزادہ نے بھاگ کر شادی کیوں کی؟

یہ مسئلہ صرف ہانیہ عامر تک محدود نہیں ہے اس سے پہلے کئی بالی ووڈ فنکار بھی ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا شکار ہو چکے ہیں۔ جیسے عالیہ بھٹ، کترینہ کیف، اور دیگر۔

ڈیپ فیک ایک ایسی تکنیک ہے جس میں کسی شخص کی تصویر یا آواز کو دوسرے شخص کے ساتھ جوڑ کر ایک جعلی ویڈیو یا آڈیو بنائی جاتی ہے۔ پہلے یہ ٹیکنالوجی پکڑنا آسان تھا لیکن اب یہ بہت ترقی کر چکی ہے اور اس کا پتہ لگانا مشکل ہو گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں