منچن آباد:زمین کے تنازعہ پر فائرنگ،دو خواتین سمیت چار افراد زخمی

منچن آباد:زمین کے تنازعہ پر فائرنگ،دو خواتین سمیت چار افراد زخمی

منچن آباد:زمین کے تنازعہ پر فائرنگ،دو خواتین سمیت چار افراد زخمی

یہ افسوسناک واقعہ منچن آباد کے نواحی علاقے ماڑی کے قریب پیش آیا۔ذرائع کے مطابق زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے دو خواتین سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔

مزید پڑھیں:چشتیاں: بجلی کا بل زیادہ آنے پر نوجوان نے خودکشی کر لی

ریسکیو حکام کے مطابق تمام زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔جبکہ پولیس نے کہا کہ مقدمہ درج کیا گیا ہے اور ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے کاروائی کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں