آئی فون 16 کے چاروں ماڈلز کی قیمتیں منظر عام پر آگئیں

آئی فون 16 کے چاروں ماڈلز کی قیمتیں منظر عام پر آگئیں

آئی فون 16 کے چاروں ماڈلز کی قیمتیں منظر عام پر آگئیں

آئی فون 16 کے چاروں ماڈلز کی قیمتیں منظر عام پر آگئیں

آئی فون 16 کی لانچنگ قریب ہے اور صارفین نئی قیمتوں کے بارے میں جاننے کے لیے بے تاب ہیں۔ ٹرینڈ فورس نے آئی ۔فون 16 کی قیمتوں کا اندازہ پیش کیا ہے۔

آئی فون 16 (128 جی بی): 799 ڈالر میں
آئی فون 16 (256 جی بی): 899 ڈالر میں
آئی فون 16 (512 جی بی): 1,099 ڈالر میں
آئی فون 16 پلس (128 جی بی): 899 ڈالر میں
آئی فون 16 پلس(256 جی بی): 999 ڈالر میں
آئی فون 16 پلس(512 جی بی): 1,199 ڈالر میں
آئی فون 16 پرو(256 جی بی): 1,099 ڈالر میں
آئی فون 16 پرو(512 جی بی): 1,299 ڈالر میں
آئی فون 16 پرو(1 ٹی بی): 1,499 ڈالر میں
آئی فون 16 پرو میکس(256 جی بی): 1,199 ڈالر میں
آئی فون 16 پرو میکس(512 جی بی): 1,399 ڈالر میں
آئی فون 16 پرو میکس(1 ٹی بی): 1,599 ڈالر میں

مزید پڑھیں: ویڈیو گیمز کھیلنے والے 3 کروڑ پاکستانی ماہانہ کتنے ڈالرز کما رہے ہیں؟رپورٹ جاری

نیا آئی فون 16 اور آئی فون 16 پلس پچھلے ماڈلز کی قیمتوں کے قریب ہے۔ لیکن آئی فون 16 پرو کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ اب سب سے سستا آئی فون 16 پرو ماڈل 256 جی بی ورژن ہوگا جو 1,099 ڈالر میں ملے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں