ایران کے نائب صدر جواد ظریف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

ایران کے نائب صدر جواد ظریف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

ایران کے نائب صدر جواد ظریف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

ایران کے نائب صدر جواد ظریف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، حالانکہ انہیں یہ عہدہ سنبھالے ہوئے صرف 10 دن ہی ہوئے تھے۔

انہوں نے اپنے استعفے کا اعلان سماجی میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کیا۔ جواد ظریف نے کہا کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو اچھی طرح نبھانے میں ناکام رہے ہیں جس کے لیے وہ شرمندہ ہیں۔

مزید پڑھیں:وفاقی حکومت کا 126 ممالک کیلئے ویزا فیس ختم کرنے کا فیصلہ

ان کا کہنا تھا کہ وہ حکومتی کابینہ کے ارکان کا صحیح انتخاب نہیں کر سکے اور اس وجہ سے ان کا استعفیٰ دینا پڑا۔

جواد ظریف نے مزید کہا کہ وہ بہت زیادہ دباؤ میں ہیں کیونکہ ان کے بچوں کے پاس امریکی شہریت ہے۔

اب وہ عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد ملکی سیاست میں کم حصہ لیں گے اور اپنی تعلیمی پیشے پر زیادہ توجہ دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں