اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ کے بیٹے کو ڈاکوؤں نے ٹانگ پر گولی مار کر ویڈیو کو وائرل کر دیا

kachay kay daku viral video

اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ کے بیٹے کو ڈاکوؤں نے ٹانگ پر گولی مار کر ویڈیو کو وائرل کر دیا

kachay kay daku viral video

سکھر کے جیل سپرنٹنڈنٹ اسحاق رند کے بیٹے کو ڈاکوؤں نے خیرپور سے اغوا کر لیا۔ ڈاکوؤں نے اس کی ٹانگ پر گولی ماری اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔

ڈاکوؤں نے اس کے والد سے 2 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا ہے۔جبکہ 10 اگست کو بیٹے کو شاہ لطیف یونیورسٹی کے قریب سے اغوا کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں: لاہور میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کر دیا، ملزم گرفتار

ایس ایس پی سمیع اللہ سومرو نے کہا کہ بیٹے کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں اور امید ہے کہ وہ جلد بازیاب ہو جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں