کہوڑہ:50 سے زائد دیہات بجلی سے محروم، احتجاجی مظاہرہ

کہوڑہ:50 سے زائد دیہات بجلی سے محروم، احتجاجی مظاہرہ

کہوڑہ:50 سے زائد دیہات بجلی سے محروم، احتجاجی مظاہرہ

تفصیلات کے مطابق کہوڑہ اور گردونواح کے 50 سے زائد دیہات بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ بجلی کی تاریں چوری ہونے پر دیہاتیوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ لاکھوں روپے مالیت کی بجلی چوروں کے خلاف تھانہ کہوڑہ میں رپورٹ درج کرائی گئی ہے۔ لیکن پولیس نے کوئی کاروائی نہیں کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں