لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے ہسٹری میوزیم کا نام وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے نام پر رکھ دیا گیا

یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر شگفتہ ناز نے کہا کہ مریم نواز ہماری یونیورسٹی کی قابل فخر پرانی طالبہ ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ مریم نواز نے سیاست میں بہت کامیابی حاصل کی اور وزیراعلیٰ بنیں، اس کی وجہ سے ہم نے ان کے نام پر ہسٹری میوزیم کا نام رکھا ہے۔

مزید پڑھیں:جنرل فیض کی گرفتاری اور ٹاپ سٹی کی حقیقت سامنے آگئی

ڈاکٹر شگفتہ ناز نے یہ بھی کہا کہ ہم نے مریم نواز کو اپنی مادرعلمی کا دورہ کرنے کی باضابطہ دعوت دی ہے کیونکہ ان کی شخصیت ہمارے طالبات کے لیے ایک بہترین مثال ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں