منچن آباد:محکمہ انہار کے ملازمین کی مبینہ ملی بھگت سے پانی چوری عروج پر

منچن آباد:محکمہ انہار کے ملازمین کی مبینہ ملی بھگت سے پانی چوری عروج پر

منچن آباد:محکمہ انہار کے ملازمین کی مبینہ ملی بھگت سے پانی چوری عروج پر

تفصیلات کے مطابق منچن آباد میں محکمہ انہار کے ملازمین کی مبینہ ملی بھگت سے پانی چوری عروج پر ہے۔ صادقیہ کنال اور فیڈر نہرسے نکلنے والی نہر سہیل اور بیروا کا پانی چوری۔ٹیل کے کسان پانی سے محروم فصلیں برباد ہونے خدشہ بھی بڑھ گیا ہے

مزید پڑھیں:پنڈی بھٹیاں:پچھلے 14 گھنٹوں سے جاری بارش نے انتظامیہ کا پول کھول دیا

کسانوں نے کہا کہ بڑے زمینداروں نےنہر کو کٹ لگا کر اور پائپ کے ذریعے اپنی زمینیں سیراب کرنا وطیرہ بنا رکھا ہے کسانوں کا الزام ہے کہ نہر کی ٹیل کے زمینداروں کی زمینوں کو بنجر کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں