منچن آباد میں 8 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

منچن آباد:کمسن بچے کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی،مقدمہ درج

منچن آباد میں 8 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

منچن آباد:کمسن بچے کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی،مقدمہ درج

منچن آباد میں 8 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کا معاملہ،ڈی پی او نصیب اللہ خاں کا سخت نوٹس مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مزید پڑھیں: دہشتگرد ایک ایس ایچ او کی مار ہیں،وزیرداخلہ محسن نقوی

ڈی پی او نصیب اللہ خاں نے کہا کہ منچن آباد وقوعہ کا ملزم قلیل وقت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ متاثرہ کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گےاور ملزم کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔مزید کہا کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں