منچن آباد میں سبق یاد نہ کرنا جرم بن گیا،استاد کا طالب علم پر تشدد

minchanabad latest news today

منچن آباد میں سبق یاد نہ کرنا جرم بن گیا،استاد کا طالب علم پر تشدد

minchanabad latest news today

تفصیلات کے مطابق منچن آباد میں استاد نے سبق یاد نہ کرنے پر طالب علم کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا ۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا

مزید پڑھیں: چشتیاں:حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی سٹورز کو بند کرنے پر ملازمین کا بلدیہ چوک میں احتجاج

پولیس کا کہنا ہے کہ استاد کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں