منچن آباد:عطائی لیڈی ڈاکٹر ہوا کی بیٹی کی جان لے گئی

منچن آباد:عطائی لیڈی ڈاکٹر ہوا کی بیٹی کی جان لے گئی

منچن آباد:عطائی لیڈی ڈاکٹر ہوا کی بیٹی کی جان لے گئی

کوہاٹ:باپ نے نومولود جڑوامنچن آباد:عطائی لیڈی ڈاکٹر ہوا کی بیٹی کی جان لے گئیں بیٹیوں کو بےدردی سے قتل کر دیا

تفصیلات کے مطابق منچن آباد عطائی لیڈی ڈاکٹر ہوا کی بیٹی کی جان لے گئی۔ نجی کلینک پر عطائی لیڈی ڈاکٹر نے نارمل ڈیلیوری کیس بتا کر آپریشن کیا۔

مزید پڑھیں:منچن آباد:کمسن بچے کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی،مقدمہ درج

والدہ نے لیڈی ڈاکٹر کا کلینک بند کرنے اور اس کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ کیا ہے لواحقین کا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ڈپٹی کمشنر اور سی ای او ہیلتھ بہاول نگر سے فوری انصاف کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں