منچن آباد:کسان کو رسیوں سے باندھ کر قتل کر دیا گیا
منچن آباد:کسان کو رسیوں سے باندھ کر قتل کر دیا گیا
یہ افسوسناک واقعہ منچن آباد میکلوڈگنج تھانہ کے علاقے نبی پورہ میں پیش آیا جہاں کسان کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق حاجی محمد خاں نامی شخص کو نامعلوم لوگوں نے رسیوں سے باندھ کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔اور ملزمان سولر ٹیوب ویل کا قیمتی سامان بھی لے اڑے۔