گاڑی اور موٹرسائیکل مالکان کیلئے بری خبر
اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹس کے قوانین میں اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں اب غیر نمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی جائے گی۔ دوبارہ رجسٹریشن کے لیے فیس درج ذیل ہوگی
1000 سی سی گاڑی کی دوبارہ رجسٹریشن کے لیے 5000 روپے فیس۔
2000 سی سی گاڑی کی دوبارہ رجسٹریشن کے لیے 10000 روپے فیس۔
2000 سی سی سے بڑی گاڑیوں پر 20000 روپے جرمانہ۔
موٹرسائیکل کی دوبارہ رجسٹریشن پر 1000 روپے فیس ادا کرنی پڑے گی۔
اگر دوبارہ خلاف ورزی کی گئی تو فیس پانچ گنا زیادہ وصول کی جائے گی۔