ملک بھر میں سونے کی قیمت میں پھر سے اضافہ ہوگیا

gold price in pakistan

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں پھر سے اضافہ ہوگیا

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اب فی تولہ سونا 2 لاکھ 57 ہزار 700 روپے کا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1029 روپے کا اضافہ ہو کر 2 لاکھ 20 ہزار 936 روپے ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں:گاڑی اور موٹرسائیکل مالکان کیلئے بری خبر

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 19 ڈالر بڑھ کر 2458 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں