نوشہرہ :فجر کی نماز نہ پڑھنے کی وجہ سے بھائی نے بہن کو قتل کر دیا۔

نوشہرہ :فجر کی نماز نہ پڑھنے کی وجہ سے بھائی نے بہن کو قتل کر دیا۔

نوشہرہ :فجر کی نماز نہ پڑھنے کی وجہ سے بھائی نے بہن کو قتل کر دیا۔

نوشہرہ :فجر کی نماز نہ پڑھنے کی وجہ سے بھائی نے بہن کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق افغان مہاجر میوہ گل نے بتایا کہ وہ اپنے گھر والوں کے ساتھ گھر میں موجود تھا اور سب اپنے کمروں میں سو رہے تھے۔ بیٹا حمزہ صبح فجر کی نماز کے لیے اپنی بہن اسما کو اٹھانے گیا جس پر دونوں میں جھگڑا ہوا۔ میوہ گل کے مطابق حمزہ نے غصے میں آکر اپنی بہن کو گولی مار کر قتل کر دیا۔

مزید پڑھیں:کسان کو رسیوں سے باندھ کر قتل کر دیا گیا

پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے اور واردات میں استعمال ہونے والا پستول بھی برآمد کر لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں