پاکپتن کے نواحی گاؤں فتح پور میں پولیس نے 3 خواتین کے قتل کا ملزم گرفتار کرلیا

تفصیلات کے ممطابق یہ افسوسناک واقعہ پاکپتن کے نواحی گاؤں فتح پور میں پیش کیا۔جہاں پر تنویر نامی ملزم نے 3 خواتین کو قتل کیا۔

مزید پڑھیں: نامور بھارتی اداکارہ کی پرائیویٹ ویڈیو لیک ہو گئی

پولیس نے تین خواتین کے قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈی پی او طارق ولائیت کے مطابق ملزم نے 40 سالہ شریفاں بی بی، ان کی 25 سالہ بہو کالو بی بی، اور 22 سالہ بیٹی روبینہ کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا۔ ملزم تنویر شریفاں بی بی سے شادی کرنا چاہتا تھا اور اسے مجبور کر رہا تھا۔

ڈی پی او نے بتایا کہ شریفاں بی بی کے انکار پر ملزم نے شریفاں بی بی، ان کی بہو، اور بیٹی کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد کی بنیاد پر تفتیش کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔اور تفتیش کے دوران ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں