چشتیاں:حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی سٹورز کو بند کرنے پر ملازمین کا بلدیہ چوک میں احتجاج

protest in chishtian details

چشتیاں:حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی سٹورز کو بند کرنے پر ملازمین کا بلدیہ چوک میں احتجاج

تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی سٹور کے ملازمین نے کہا کہ ہمارا معاشی قتل بند کرو یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن حکومت پر بوجھ نہیں ہے بلکہ 18 ہزار لوگوں کے گھروں کا روزگار وابستہ ہے یہ ادارہ خود کماتا ہے اور کما کر گورنمنٹ کو دیتا ہے اپنے ایمپلائز کو بھی ابلائج کرتا ہے رینٹ بھی دیتا ہے30 ارب روپے سالانہ گورنمنٹ کو ٹیکس بھی ادا کرتا ہے۔

مزید پڑھیں: تھائی لینڈ میں سوال پوچھنے پر سابق آرمی چیف نے خاتون رپورٹر پر تھپڑوں کی بارش کر دی

تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی سٹور کے ملازمین نے کہا کہ ہمارا معاشی قتل بند کرو یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن حکومت پر بوجھ نہیں ہے بلکہ 18 ہزار لوگوں کے گھروں کا روزگار وابستہ ہے یہ ادارہ خود کماتا ہے اور کما کر گورنمنٹ کو دیتا ہے اپنے ایمپلائز کو بھی ابلائج کرتا ہے رینٹ بھی دیتا ہے30 ارب روپے سالانہ گورنمنٹ کو ٹیکس بھی ادا کرتا ہے۔
مظاہرین نے کہا کہ یوٹیلٹی سٹور بند ہونے پر ہم بے روزگار ہو جائیں گے ۔ مظاہرین نے بالا حکام سے مطالبہ کیا کہ یوٹیلیٹی سٹورز کو بند نہ کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں