امریکی آرکیٹیکٹ نے تاش کے پتوں سے 54 منزلہ ٹاور بنا کر ریکارڈ بنا ڈالا

امریکی آرکیٹیکٹ نے تاش کے پتوں سے 54 منزلہ ٹاور بنا کر ریکارڈ بنا ڈالا

امریکی آرکیٹیکٹ نے انوکھا کارنامہ سرانجام دے دیا۔امریکی آرکیٹیکٹ نے تاش کے پتوں سے 54 منزلہ ٹاور بنا کرگینز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔

برائن برگ نے ایک کارڈ ٹاور بنانے کا ریکارڈ قائم کیا۔ انہوں نے ٹاور کو مکمل کرنے کے لیے سیڑھی کا استعمال کیا اور کوئی چپکانے والی چیز یا اضافی سپورٹ نہیں لی۔

یہ ٹاور انہوں نے 8 گھنٹے میں مکمل کیا۔ گینز ورلڈ ریکارڈز کے اہلکار تھامس بریڈ فورڈ موقع پر موجود تھے تاکہ ریکارڈ کی تصدیق کی جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں