سلمان خان کی سپر ہٹ فلم 35 سال بعد دوبارہ سینما گھروں میں دکھائی جائے گی

salman khan superhit movies

سلمان خان کی سپر ہٹ فلم 35 سال بعد دوبارہ سینما گھروں میں دکھائی جائے گی

salman khan superhit movies

بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہے۔ کہ سلمان خان نے اپنے کیریئر میں بہت سی کامیاب فلمیں دی ہیں اور ان کے فینز ہمیشہ ان کی نئی فلموں کا انتظار کرتے ہیں۔ حال ہی میں سلمان خان کی کچھ فلمیں اتنی کامیاب نہیں رہی تھیں جس سے کچھ فینز مایوس ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں: اداکارہ کو کاسٹنگ ڈائریکٹر کی جانب سے جنسی تعلق بنانے کی پیشکش،چیٹ لیک

اب سلمان خان کے مداحوں کے لیے ایک نئی خوشخبری ہے لیکن یہ نئی فلم نہیں ہے۔ 35 سال پرانی سلمان خان کی سپر ہٹ فلم “میں نے پیار کیا” دوبارہ سنیما گھروں میں دکھائی جائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ فلم 23 اگست کو بھارت کے کچھ مخصوص تھیٹرز میں دوبارہ ریلیز کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں