سرائے عالمگیر:پولیس کا بھاری نفری کے ساتھ پی ٹی آئی رہنما کے گھر پر چھاپہ

سرائے عالمگیر:پولیس کی بھاری نفری کا پی ٹی آئی کارکنان کے گھروں پر چھاپے

سرائے عالمگیر:پولیس کا بھاری نفری کے ساتھ پی ٹی آئی رہنما کے گھر پر چھاپہ

(احتشام بٹ)

سرائے عالمگیر:پولیس کی بھاری نفری کا پی ٹی آئی کارکنان کے گھروں پر چھاپے

ذرائع کے مطابق سرائے عالمگیر میں پی ٹی آئی رہنما عرفان بٹ کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا،چھاپے کے دوران 2بھائیوں اور 8ملازمین کو گرفتار کیا گیا

مزید پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے “اپنا گھر، اپنی چھت” پروگرام کا آغاز کر دیا
ذرائع کے مطابق دوسرے اضلاع سے پولیس کی بھاری نفری نے چھاپہ مارا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں