عمران خان سے جیل میں ملاقات کرنے والوں کو اجازت دینے کے عمل میں فوجی افسران مداخلت نہیں کرتے،شہبازشریف

اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جس میں انہوں نے کہا تھا کہ جیل میں ملاقات کے لیے فوجی افسران کی مداخلت ختم کی جائے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے پوچھا کہ وزارت دفاع کی رپورٹ آئی ہے؟ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے بتایا کہ وزارت دفاع نے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

عمران خان سے جیل میں ملاقات کرنے والوں کو اجازت دینے کے عمل میں فوجی افسران مداخلت نہیں کرتے،شہبازشریف

وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت دینے کے عمل میں فوجی افسران کی مداخلت کا الزام غلط ہے۔

مزید پڑھیں:قاضی فائز عیسیٰ کا پلاٹ پہلے ہی حکومت کے قبضہ میں ہونےکاانکشاف

ایڈووکیٹ شعیب شاہین نے بتایا کہ وزارت دفاع کے خط کی کاپی موجود ہے، چیف جسٹس نے کہا کہ اگر خط میں کوئی حساس بات نہیں ہے تو اسے ریکارڈ میں شامل کریں اور عدالت کو دکھائیں۔

بعد میں عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں