سلمان شہباز کی کمپنی کو 63 کروڑ روپے سے زیادہ کی “کپیسٹی پیمنٹ” ملی ہے

سلیمان شہباز کی کمپنی کو 63 کروڑ روپے سے زیادہ کی "کپیسٹی پیمنٹ" ملی ہے

سلمان شہباز کی کمپنی کو 63 کروڑ روپے سے زیادہ کی “کپیسٹی پیمنٹ” ملی ہے

سلمان شہباز نے وضاحت کی ہے کہ “چنیوٹ پاور لمیٹڈ” کو کوئی “کپیسٹی پیمنٹ” نہیں دی گئی ہے کیونکہ بگاس ٹیرف میں ایسی کوئی ادائیگی شامل نہیں ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ ادائیگیاں صرف اس وقت کی جاتی ہیں جب پلانٹ بجلی پیدا کر رہا ہو اور اگر پلانٹ بند ہو تو کوئی پیمنٹ نہیں ملتی۔ لہذا یہ کہنا کہ بگاس پلانٹس کو کپیسٹی پیمنٹ ملی ہے یہ غلط ہے

سلمان شہباز نے مزید کہا کہ بگاس ایک مقامی ایندھن ہے جو گنے کے فضلے سے تیار ہوتا ہے اور اس میں کوئی درآمد شدہ ایندھن شامل نہیں ہوتا جیسے فرنس آئل، کوئلہ یا گیس۔ پی ٹی آئی کے مخالفین کی باتیں بے بنیاد ہیں۔
سلمان شہباز کی کمپنی “چنیوٹ پاور لمیٹڈ” کو تین مہینے میں 63 کروڑ روپے سے زیادہ کی “کپیسٹی پیمنٹ” ملی ہے۔ جنوری 2024 میں کمپنی کو 63 فیصد کپیسٹی پر 30.8 کروڑ روپے، فروری میں 65 فیصد کپیسٹی پر 23.1 کروڑ روپے، اور مارچ میں 27 فیصد کپیسٹی پر 9.99 کروڑ روپے ادائیگی ملی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں