سرائے عالمگیر:معروف ٹک ٹاکر شیرا حادثہ میں جانبحق ہوگیا
شیرا ٹرک کی ٹکر لگنے سے شدید زخمی ہوا، ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہاں جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا ملے
سرائے عالمگیر میں جی ٹی روڈ پر سیکورٹی انچارج اور مشہور ٹک ٹاکر شیرا روڈ حادثہ میں جانبحق ہوگیا۔
یاد رہے کہ معروف ٹک ٹاکر شیرا نجی ہوٹل پر سیکورٹی گارڈ تھا