بیوی کو 100 سے زائد بار کالز کرنے پر شوہر کو گرفتار کرلیا گیا

بیوی کو 100 سے زائد بار کالز کرنے پر شوہر کو گرفتار کرلیا گیا

بیوی کو 100 سے زائد بار کالز کرنے پر شوہر کو گرفتار کرلیا گیا

بیوی کو 100 سے زائد بار کالز کرنے پر شوہر کو گرفتار کرلیا گیا

جاپان میں ایک شخص کو اپنی بیوی کو ایک دن میں 100 سے زیادہ فون کالز کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ یہ شخص کالز گمنام نمبر سے کرتا تھا اور اس کا کہنا تھا کہ اس نے یہ سب اپنی بیوی سے “بے پناہ محبت” کے باعث کیا۔

مزید پڑھیں: ہوائی جہاز کا سفر سکون دہ بنانے کیلئے کونسی سیٹ کا انتخاب کریں؟

پولیس کے مطابق 38 سالہ شخص نے اپنی بیوی کو بار بار فون کیا اور جب وہ فون اٹھاتی تو کال کٹ جاتا۔ یہ سلسلہ 10 جولائی سے 4 اگست تک چلتا رہا اور کالز کا سلسلہ اس وقت رک جاتا جب بیوی اپنے فون کا استعمال کسی اور کام کے لیے نہیں کرتی تھی۔

جب بیوی نے پولیس میں شکایت کی تو پتہ چلا کہ یہ کالز اس کے شوہر کی طرف سے آ رہی تھیں۔ پولیس نے شوہر کو گرفتار کرلیا۔ تفتیش کے دوران شوہر نے کہا کہ وہ اپنی بیوی سے محبت کرتا ہے اور اسی لیے کالز کرتا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں