دلجیت دوسانج کے کنسرٹ کا ایک ٹکٹ پونے 2 کروڑ میں فروخت

دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ کا ایک ٹکٹ پونے 2 کروڑ میں فروخت

دلجیت دوسانج کے کنسرٹ کا ایک ٹکٹ پونے 2 کروڑ میں فروخت

دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ کا ایک ٹکٹ پونے 2 کروڑ میں فروخت،امریکی کنسرٹ سے کتنے کمائے؟

بالی ووڈ کے مشہور گلوکار دلجیت دوسانجھ کے امریکہ میں کنسرٹس نے سب کو حیران کر دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دلجیت نے مئی سے جولائی تک امریکہ کے مختلف شہروں میں اپنے کنسرٹس کیے۔ جنہیں دل لومیناتی کے نام سے جانا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں: بھارتی امیرترین صنعتکار مکیش امبانی نے رنویر اور دیپیکا کی بیٹی کو منہ دکھائی میں کیا دیا؟

اب دلجیت کے کنسرٹس رواں ماہ یورپ اور برطانیہ میں بھی ہونے والے ہیں اور ان کے ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں۔

دلجیت کے منیجر نے بتایا ہے کہ امریکہ میں کنسرٹس کے ٹکٹ کی قیمت $55,000 (تقریباً 4.6 ملین ہندوستانی روپے) سے لے کر $64,000 (تقریباً 5.4 ملین ہندوستانی روپے) (تقریباً 1.78 ملین پاکستانی روپے) تک تھی۔

منیجر نے مزید بتایا کہ لوگوں نے اتنی بڑی قیمت پر بھی بلیک مارکیٹ میں ٹکٹ خریدے کیونکہ ان کنسرٹس کے لئے بہت زیادہ رش تھا۔

دلجیت نے اپنے شمالی امریکہ کے دورے سے 234 کروڑ روپے کمائے اور برطانیہ کے کنسرٹس کے ٹکٹ چند گھنٹوں میں ہی فروخت ہو گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں