حماس جنگ بندی کی شرائط کی قبول کرے، ٹرمپ

israel and palestine war news

رخ پاکستان: امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں جاری جنگ کو حتمی شکل دینے اور جنگ بندی پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے اور حماس کے متعلق کہا کہ حماس بھی جنگ بندی کی ضروری شرائط کو قبول کرے.
اسرائیلی فوج نے 109 مزید فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے. جو کہ کھانا حاصل کرنے کے انتظار میں کھڑے تھے کہ شہید کر دیا گیا. شمالی غزہ کے الشفا اسپتال کے حکام کا کہنا ہے کہ درجنوں فلسطینی زندگی اور موت کی کشمکش میں .

یہ بھی پڑھیں: لکی مروت میں فائرنگ، 2 ٹریفک پولیس اہلکار شہید

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کے غزہ پر جاری مظالم کے نتیجے کم از کم 56647 افراد شہید جبکہ 134105 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جبکہ 7 اکتوبر کے حملوں میں 1139 اسرائیلی ہلاک جبکہ 200 سے زائد افراد کو یرغمال بنایا گیا تھا.ح

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں