پاکستانی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کے بعد بڑی کمی
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہونے کے بعد اب کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے کم ہو کر 267700 روپے ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیں: سویڈن نے 1 لاکھ سے زائد ملازمتیں دینے کا اعلان کر دیا
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 257 روپے کم ہو کر 229510 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت اب 210384 روپے ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 18 ڈالر کی کمی کے بعد 2569 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔