اسلامی سکالر مولانا طارق جمیل نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروالیا،ویڈیو وائرل
تفصیلات کے مطابق شہرت یافتہ اسلامی سکالر مولانا طارق جمیل نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروایا ہے۔
مزید پڑھیں: بھارت میں پولیس کی فائرنگ سے 2 مسلمان شہید،11 زخمی
ہیئر ٹرانسپلانٹ کلینک نے اپنے سوشل میڈیا پر مولانا کی کچھ ویڈیوز شیئر کی ہیں جن میں وہ ڈاکٹر کے ساتھ گفتگو کرتے نظر آ رہے ہیں۔ ایک ویڈیو میں مولانا طارق جمیل سر پر سرجیکل کیپ پہنے ہوئے ہیں اور اپنے معالج کو 100 روپے کا نوٹ پر دستخط کر کے دے رہے ہیں۔ کلینک نے یہ نہیں بتایا کہ مولانا نے کون سی سروسز حاصل کی ہیں۔