نارووال میں جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے ہتھوڑے مار کر باپ کو قتل کر دیا

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ نارروال کے علاقے لانڈرہ پنڈوری میں پیش آیا جہاں پر جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے باپ کو ہتھوڑے سے حملہ کرکے قتل کیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔

مزید پڑھیں: مظفرگڑھ میں 3 بہنوں کا گلا کاٹ کر قتل کرنے والا بھائی عدالت سے بری

پولیس کے مطابق بیٹا باپ سے جائیدادکی منتقلی کا مطالبہ کرتا تھا اور مطالبہ پورا نا ہونے پر باپ کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق مقتول کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں