ڈی پی او چکوال کیپٹن (ر) واحد محمود نے غیر معمولی کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ ٹمن کو انعام سے نوازا

چکوال ڈی پی او چکوال کیپٹن (ر) واحد محمود نے ضلع چکوال و تلہ گنگ میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر ایس ایچ او تھانہ ٹمن ملک ضمیر حسین کو نقد انعام اور تعریفی سند سے نوازا۔ ملک ضمیر حسین کی قیادت میں پولیس ٹیم نے امن و امان کی بحالی اور جرائم کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا۔ جسے ڈی پی او چکوال نے سراہا۔

مزید پڑھیں: چکوال: پولیس کی بڑی کاروائی، بھاری مقدار میں چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا

اس موقع پر ڈی پی او واحد محمود نے کہا کہ بہترین کارکردگی دکھانے والے افسران کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رہے گا تاکہ وہ مزید محنت اور جانفشانی سے عوام کی خدمت کریں انعام یافتہ ایس ایچ او ملک ضمیر حسین نے اس اعزاز کو اپنی ٹیم کی محنت اور عوام کے تعاون کا نتیجہ قرار دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں