میاں چنوں میں ایمبولینس کی ٹکر سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے

میاں چنوں میں ایمبولینس کی ٹکر سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے

میاں چنوں میں ایمبولینس کی ٹکر سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے

میاں چنوں میں ایمبولینس کی ٹکر سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے

ملتان کی تحصیل میاں چنوں میں ایک ایمبولینس کی موٹرسائیکل کو ٹکر مارنے سے ایک میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ حادثہ قومی ہائی وے پر 128 والا موڑ کے قریب ہوا۔ میاں بیوی شہر سے اپنے گھر واپس آ رہے تھے جب ایمبولینس نے ٹکر ماری جس سے گر کر فوراً ہلاک ہو گئے۔

مزید پڑھیں: رحیم یارخان میں پسند کی شادی کرنے پر دلہے کے کزن پر تشدد، ناک اور ہونٹ کاٹ دئیے

ریسکیو اہلکاروں نے دونوں کی لاشیں مقامی ہسپتال منتقل کیں جبکہ ایمبولینس کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا اور اس کی تلاش جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق مرنے والے میاں بیوی کا بیٹا چند دن بعد شادی کرنے والا تھا، اور وہ شاپنگ کے لیے شہر گئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں