منچن آباد میں نہر سے نامعلوم لڑکی کی لاش بر آمد

منچن آباد میں نہر سے نامعلوم لڑکی کی لاش بر آمد

منچن آباد میں نہر سے نامعلوم لڑکی کی لاش بر آمد

منچن آباد میں نہر سے نامعلوم لڑکی کی لاش بر آمد

تفصیلات کے مطابق منچن آباد فوارڈ واہ نہر سے نامعلوم لڑکی کی لاش برآمد ہوئی۔ تیرتی ہوئی لاش دیکھ کر مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی۔

مزید پڑھیں: منچن آباد میں واپڈا ملازمین کی نااہلی شہری کی جان لے گئی

ریسکو 1122 نے لاش کو نہر سے نکال کر سول ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس نے واقعہ پر قانونی کاروائی شروع کردی۔

رپورٹ: راشد ڈھڈی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں