لاہور پولیس نے مشہور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو گرفتار کر لیا

لاہور پولیس نے مشہور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو گرفتار کر لیا

لاہور پولیس نے جعلی نمبر پلیٹ استعمال کرنے پر مشہور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو گرفتار کر لیا۔

مزید پڑھیں: ویڈیو بنوانے کے شوق میں خاتون نے بچے کی زندگی خطرے میں ڈال دی،ویڈیو وائرل

ایس ایچ او ڈیفنس لاہور کے مطابق، ندیم مبارک، جنہیں ندیم نانی والا کے نام سے جانا جاتا ہے، نے اپنی گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ “آئی کے 804” لگا رکھی تھی۔ ڈیفنس کے مین بلیوارڈ پر چیکنگ کے دوران یہ نمبر پلیٹ جعلی ثابت ہوئی۔

پولیس نے ندیم نانی والا کو فوراً گرفتار کر کے گاڑی ضبط کر لی، اور ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں